🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2253. إن هذا المال خضر حلو فمن أخذه بحقه بورك له ....
بلاشبہ یہ مال ہرا بھرا اور شیریں ہے، پس جو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2250
«إن هذا المال خضر حلو فمن أخذه بحقه بورك له فيه ومن أخذه بإشراف نفس لم يبارك له فيه وكان كالذي يأكل ولا يشبع واليد العليا خير من اليد السفلى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ مال ہرا بھرا اور شیریں ہے، پس جو شخص اسے اس کے حق کے ساتھ حاصل کرے تو اس میں اس کے لیے برکت دی جاتی ہے، اور جو اسے نفس کی للچاہٹ کے ساتھ حاصل کرے تو اس میں برکت نہیں دی جاتی، اور اس کی مثال اس شخص جیسی ہوتی ہے جو کھاتا ہے مگر سیر نہیں ہوتا، اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2250]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت ن] عن حكيم بن حزام. مختصر مسلم 561.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں