🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2270. إن هذه الصلاة - يعني العصر - عرضت على من ....
بلاشبہ یہ نماز (یعنی عصر کی نماز) تم سے پہلی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2266
«إن هذه الصلاة - يعني العصر - عرضت على من كان قبلكم فضيعوها فمن حافظ منكم اليوم عليها كان له أجره مرتين ولا صلاة بعدها حتى يطلع الشاهد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ نماز (یعنی عصر کی نماز) تم سے پہلی امتوں کے سامنے پیش کی گئی تھی تو انہوں نے اسے ضائع کر دیا تھا، لہٰذا جو شخص تم میں سے آج اس کی حفاظت کرے گا، اس کے لیے اس کا اجر دوگنا ہوگا، اور اس کے بعد کوئی نماز نہیں ہے یہاں تک کہ شاہد (یعنی ستارہ) طلوع ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2266]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ن] عن أبي بصرة الغفاري. مختصر مسلم 215.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں