الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2307. إنكم تنتظرون صلاة ما ينتظرها أهل دين غيركم ولولا أن ....
بے شک تم ایک ایسی نماز کا انتظار کر رہے ....
حدیث نمبر: 2303
«إنكم تنتظرون صلاة ما ينتظرها أهل دين غيركم ولولا أن يثقل على أمتي لصليت بهم هذه الساعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تم ایک ایسی نماز کا انتظار کر رہے ہو جس کا انتظار تمہارے سوا کسی دوسرے دین والے نہیں کرتے، اور اگر مجھے اس بات کا خوف نہ ہوتا کہ میری امت پر مشقت پڑ جائے گی تو میں انہیں اسی وقت (یعنی تاخیر سے عشاء کی) نماز پڑھاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2303]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن ابن عمر. صحيح أبي داود 446: م، د، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح