الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2310. إنكم سترون ربكم كما ترون هذا القمر لا تضامون في ....
بے شک تم عنقریب اپنے رب کا اسی طرح (واضح) ....
حدیث نمبر: 2306
«إنكم سترون ربكم كما ترون هذا القمر لا تضامون في رؤيته فإن استطعتم أن لا تغلبوا على صلاة قبل طلوع الشمس وصلاة قبل غروبها فافعلوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تم عنقریب اپنے رب کا اسی طرح (واضح) دیدار کرو گے جس طرح تم اس چاند کو دیکھ رہے ہو، تمہیں اس کے دیدار میں کسی قسم کی کوئی زحمت یا رکاوٹ پیش نہیں آئے گی۔ پس اگر تم یہ کر سکو کہ سورج طلوع ہونے سے پہلے کی نماز (فجر) اور سورج غروب ہونے سے پہلے کی نماز (عصر) کی ادائیگی پر مغلوب نہ ہو (یعنی انہیں بروقت ادا کرو) تو ایسا ضرور کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2306]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن جرير.»
قال الشيخ الألباني: صحيح