الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2326. إنما الإمام جنة يقاتل من ورائه ويتقى به فإن أمر ....
امام (حکمران) تو ایک ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ ....
حدیث نمبر: 2322
«إنما الإمام جنة يقاتل من ورائه ويتقى به فإن أمر بتقوى الله وعدل فإن له بذلك أجرا وإن أمر بغيره فإن عليه وزرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”امام (حکمران) تو ایک ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر جنگ لڑی جاتی ہے اور اس کے ذریعے (دشمن سے) بچاؤ حاصل کیا جاتا ہے۔ پس اگر وہ اللہ سے ڈرنے کا حکم دے اور عدل و انصاف کرے تو اس کے لیے اس (عمل) کا ثواب ہے، اور اگر وہ اس کے علاوہ (کوئی اور) حکم دے تو اس پر اس کا گناہ ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2322]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1206.»
قال الشيخ الألباني: صحيح