الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2329. إنما الربا في النسيئة
سود تو صرف ادھار (یعنی ادائیگی میں تاخیر اور مہلت ....
حدیث نمبر: 2325
«إنما الربا في النسيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سود تو صرف ادھار (یعنی ادائیگی میں تاخیر اور مہلت پر اضافے) میں ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2325]
”سود تو صرف ادھار (یعنی ادائیگی میں تاخیر اور مہلت پر اضافے) میں ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2325]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن هـ] عن أسامة بن زيد. بيوع الموسوعة مختصر مسلم 950 نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح