🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2355. إنما بعثني الله مبلغا ولم يبعثني متعنتا
یقیناً اللہ تعالیٰ نے مجھے (احکام) پہنچانے والا بنا کر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2351
«إنما بعثني الله مبلغا ولم يبعثني متعنتا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً اللہ تعالیٰ نے مجھے (احکام) پہنچانے والا بنا کر بھیجا ہے اور اس نے مجھے (لوگوں کو) مشقت میں ڈالنے والا (یا خوامخواہ سختی کرنے والا) بنا کر نہیں بھیجا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2351]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت] عن عائشة. الصحيحة 1516: م، حم –جابر.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں