الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2358. إنما جعل الاستئذان من أجل البصر
(کسی کے گھر داخل ہونے سے قبل) اجازت مانگنے کا ....
حدیث نمبر: 2354
«إنما جعل الاستئذان من أجل البصر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(کسی کے گھر داخل ہونے سے قبل) اجازت مانگنے کا حکم تو دراصل نگاہ (کو ناجائز چیز دیکھنے سے بچانے) کی وجہ سے مقرر کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2354]
”(کسی کے گھر داخل ہونے سے قبل) اجازت مانگنے کا حکم تو دراصل نگاہ (کو ناجائز چیز دیکھنے سے بچانے) کی وجہ سے مقرر کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2354]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت] عن سهل بن سعد. مختصر مسلم 1424.»
قال الشيخ الألباني: صحيح