الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2372. إنما مثل الجليس الصالح وجليس السوء كحامل المسك ونافخ الكير ....
اچھے اور برے ہم نشین کی مثال کستوری اٹھانے والے ....
حدیث نمبر: 2368
«إنما مثل الجليس الصالح وجليس السوء كحامل المسك ونافخ الكير فحامل المسك إما أن يحذيك وإما أن تبتاع منه وإما أن تجد منه ريحا طيبة ونافخ الكير إما أن يحرق ثيابك وإما أن تجد ريحا خبيثة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اچھے اور برے ہم نشین کی مثال کستوری اٹھانے والے اور بھٹی دھونکنے والے جیسی ہے۔ پس کستوری اٹھانے والا یا تو تمہیں تحفے میں کچھ دے دے گا، یا تم اس سے خرید لو گے، یا (کم از کم) تم اس سے عمدہ خوشبو تو پاؤ گے۔ اور بھٹی دھونکنے والا یا تو تمہارے کپڑے جلا دے گا یا (کم از کم) تم اس سے بدبو تو ضرور پاؤ گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2368]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي موسى. مختصر مسلم 1779.»
قال الشيخ الألباني: صحيح