الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2382. إنما هي توبة نبي - يعني سجدة [ص]
یہ تو محض ایک نبی کی توبہ (کا سجدہ) ہے، ....
حدیث نمبر: 2378
«إنما هي توبة نبي» - يعني سجدة [ص]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ تو محض ایک نبی کی توبہ (کا سجدہ) ہے، (اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد سورہ ص کا سجدہ تھا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2378]
”یہ تو محض ایک نبی کی توبہ (کا سجدہ) ہے، (اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد سورہ ص کا سجدہ تھا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2378]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ك] عن أبي سعيد. صحيح أبي داود 1271: الدارمي، الطحاوي، ابن ماجه، حب، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح