الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2392. إنما ينصر الله هذه الأمة بضعيفها بدعوتهم وصلاتهم وإخلاصهم
بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس امت کی مدد اس کے کمزور ....
حدیث نمبر: 2388
«إنما ينصر الله هذه الأمة بضعيفها بدعوتهم وصلاتهم وإخلاصهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس امت کی مدد اس کے کمزور لوگوں کی وجہ سے، ان کی دعاؤں، ان کی نمازوں اور ان کے خلوص کی برکت سے فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2388]
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس امت کی مدد اس کے کمزور لوگوں کی وجہ سے، ان کی دعاؤں، ان کی نمازوں اور ان کے خلوص کی برکت سے فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2388]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن سعد. صحيح الترغيب 5.»
قال الشيخ الألباني: صحيح