🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2418. إنه ليس من فرس عربي إلا يؤذن له مع كل ....
بلاشبہ کوئی بھی عربی گھوڑا ایسا نہیں جسے ہر صبح ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2414
«إنه ليس من فرس عربي إلا يؤذن له مع كل فجر يدعو بدعوتين يقول: اللهم إنك خولتني من خولتني من بني آدم فاجعلني من أحب أهله وماله إليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ کوئی بھی عربی گھوڑا ایسا نہیں جسے ہر صبح صادق کے وقت دو دعائیں مانگنے کی اجازت نہ دی جاتی ہو۔ وہ یہ دعا کرتا ہے: «اللَّهُمَّ إِنَّكَ خَوَّلْتَنِي مَنْ خَوَّلْتَنِي مِنْ بَنِي آدَمَ فَاجْعَلْنِي مِنْ أَحَبِّ أَهْلِهِ وَمَالِهِ إِلَيْهِ» (اے اللہ! تو نے بنی آدم میں سے جس شخص کو میرا مالک بنایا ہے، تو مجھے اس کے نزدیک اس کے اہل و عیال اور مال میں سب سے زیادہ محبوب بنا دے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2414]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن ك] عن أبي ذر. الترغيب 2/161.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں