🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2446. إنهم كانوا يسمون بأنبيائهم والصالحين قبلهم
بے شک وہ (پہلی امتوں کے لوگ) اپنے بچوں کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2442
«إنهم كانوا يسمون بأنبيائهم والصالحين قبلهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک وہ (پہلی امتوں کے لوگ) اپنے بچوں کے نام اپنے سے پہلے گزرے ہوئے انبیاء اور نیک لوگوں کے ناموں پر رکھا کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2442]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت] عن المغيرة. مختصر مسلم 1402.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں