الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2459. إني أوعك كما يوعك رجلان منكم
بے شک مجھے اس قدر سخت بخار ہوتا ہے جتنا ....
حدیث نمبر: 2455
«إني أوعك كما يوعك رجلان منكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک مجھے اس قدر سخت بخار ہوتا ہے جتنا تم میں سے دو آدمیوں کو (اکٹھا) ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2455]
”بے شک مجھے اس قدر سخت بخار ہوتا ہے جتنا تم میں سے دو آدمیوں کو (اکٹھا) ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2455]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن ابن مسعود. فقه السيرة 499: خ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح