🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2464. إني حرمت ما بين لابتي المدينة كما حرم إبراهيم مكة
بے شک میں نے مدینہ کے دونوں سنگلاخ میدانوں کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2460
«إني حرمت ما بين لابتي المدينة كما حرم إبراهيم مكة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں نے مدینہ کے دونوں سنگلاخ میدانوں کے درمیانی حصے کو اسی طرح حرم (قابلِ احترام) قرار دیا ہے جس طرح ابراہیم (علیہ السلام) نے مکہ کو حرم قرار دیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2460]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 774 نحوه عن سعد ابن أبي وقاص.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں