الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2468. إني راكب غدا إلى يهود فمن انطلق منكم معي فلا ....
میں کل یہود کی طرف سوار ہو کر جا رہا ....
حدیث نمبر: 2464
"إني راكب غدا إلى يهود فمن انطلق منكم
معي فلا تبدءوهم بالسلام فإن سلموا عليكم فقولوا: وعليكم"
معي فلا تبدءوهم بالسلام فإن سلموا عليكم فقولوا: وعليكم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں کل یہود کی طرف سوار ہو کر جا رہا ہوں، پس تم میں سے جو شخص میرے ساتھ چلے وہ انہیں پہلے سلام نہ کرے، اور اگر وہ تمہیں سلام کہیں تو تم (جواب میں) کہو: «وَعَلَيْكُمْ» (اور تم پر بھی سلام ہو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2464]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ] عن أبي عبد الرحمن الجهني [حم ن الضياء] عن أبي بصرة. الإرواء 1272.»
قال الشيخ الألباني: صحيح