الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2470. إني صليت صلاة رغبة ورهبة وسألت الله لأمتي ثلاثا فأعطاني ....
بے شک میں نے رغبت اور خوف کی نماز پڑھی، ....
حدیث نمبر: 2466
«إني صليت صلاة رغبة ورهبة وسألت الله لأمتي ثلاثا فأعطاني اثنتين ورد علي واحدة: سألته أن لا يسلط عليهم عدوا من غيرهم فأعطانيها وسألته أن لا يهلكهم غرقا فأعطانيها وسألته أن لا يجعل بأسهم بينهم فردها علي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں نے رغبت اور خوف کی نماز پڑھی، اور میں نے اپنے رب سے اپنی امت کے لیے تین چیزوں کا سوال کیا، تو اس نے مجھے دو عطا فرما دیں اور ایک واپس کر دی (قبول نہ فرمائی): میں نے اس سے سوال کیا کہ وہ ان پر ان کے غیروں میں سے کسی دشمن کو مسلط نہ کرے تو اس نے مجھے یہ عطا فرما دیا، اور میں نے اس سے سوال کیا کہ وہ انہیں غرق کر کے ہلاک نہ کرے تو اس نے مجھے یہ بھی عطا فرما دیا، اور میں نے اس سے سوال کیا کہ وہ ان کی آپس کی جنگ اور باہمی عداوت کو ختم کر دے، تو اس نے یہ بات مجھ سے واپس لے لی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2466]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ] عن معاذ. الصحيحة 1724: ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح