🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2472. إني فرطكم على الحوض من مر بي شرب ومن شرب ....
بے شک میں حوض (کوثر) پر تمہارا پیش رو ہوں، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2468
"إني فرطكم على الحوض من مر بي شرب ومن شرب لم يظمأ أبدا وليردن علي أقوام أعرفهم ويعرفوني
ثم يحال بيني وبينهم فأقول: إنهم مني فيقال: إنك لا تدري ما أحدثوا بعدك فأقول: سحقا سحقا لمن بدل بعدي"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں حوض (کوثر) پر تمہارا پیش رو ہوں، جو میرے پاس سے گزرے گا وہ پانی پئے گا، اور جو پانی پئے گا اسے کبھی پیاس نہیں لگے گی۔ اور یقیناً میرے پاس ایسے لوگ لائے جائیں گے جنہیں میں بھی پہچانتا ہوں گا اور وہ بھی مجھے پہچانتے ہوں گے، پھر میرے اور ان کے درمیان رکاوٹ حائل کر دی جائے گی، تو میں کہوں گا: یہ تو میرے ہی لوگ ہیں! تو کہا جائے گا: تو نہیں جانتا کہ انہوں نے تیرے بعد کیا نئی چیزیں (بدعات) ایجاد کی تھیں؟ تو میں کہوں گا: دوری ہو، دوری ہو اس شخص کے لیے جس نے میرے بعد (دین میں) تبدیلی کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2468]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن سهل بن سعد وأبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں