الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2490. إني لأعرف أصوات رفقة الأشعريين بالقرآن حين يدخلون بالليل وأعرف ....
بلاشبہ میں اشعری قبیلے کے لوگوں کی آوازوں کو پہچان ....
حدیث نمبر: 2486
«إني لأعرف أصوات رفقة الأشعريين بالقرآن حين يدخلون بالليل وأعرف منازلهم من أصواتهم بالقرآن بالليل وإن كنت لم أر منازلهم حين نزلوا بالنهار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں اشعری قبیلے کے لوگوں کی آوازوں کو پہچان لیتا ہوں جب وہ رات کے وقت تلاوتِ قرآن کرتے ہوئے داخل ہوتے ہیں، اور میں رات کے وقت ان کی قرآنی تلاوت کی آوازوں سے ان کے ٹھکانوں کو جان لیتا ہوں، اگرچہ میں نے دن کے وقت ان کے پڑاؤ ڈالنے کی جگہوں کو نہ دیکھا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2486]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي موسى. مختصر مسلم 1730.»
قال الشيخ الألباني: صحيح