الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2523. أنهر الدم بما شئت واذكر اسم الله عليه
تم جس چیز (دھار دار آلے) سے چاہو خون بہا ....
حدیث نمبر: 2519
«أنهر الدم بما شئت واذكر اسم الله عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم جس چیز (دھار دار آلے) سے چاہو خون بہا دو (یعنی ذبح کر لو) اور اس پر اللہ کا نام ذکر کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2519]
”تم جس چیز (دھار دار آلے) سے چاہو خون بہا دو (یعنی ذبح کر لو) اور اس پر اللہ کا نام ذکر کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2519]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن عدي بن حاتم. الإرواء 2529: د، ابن ماجه، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح