🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2539. أوإنكم تفعلون ذلك؟ لا عليكم أن لا تفعلوا ذلك فإنها ....
کیا واقعی تم لوگ ایسا (عزل) کرتے ہو؟ تم پر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2535
«أوإنكم تفعلون ذلك؟ لا عليكم أن لا تفعلوا ذلك فإنها ليست نسمة كتب الله أن تخرج إلا هي خارجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا واقعی تم لوگ ایسا (عزل) کرتے ہو؟ تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم ایسا نہ کرو، کیونکہ جس جان کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے پیدا ہونے کا لکھ دیا ہے، وہ بہرحال پیدا ہو کر ہی رہے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2535]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں