🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2547. أوصيك بتقوى الله تعالى فإنه رأس كل شيء وعليك بالجهاد ....
میں تمہیں اللہ تعالیٰ کے تقویٰ کی وصیت کرتا ہوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2543
«أوصيك بتقوى الله تعالى فإنه رأس كل شيء وعليك بالجهاد فإنه رهبانية الإسلام وعليك بذكر الله تعالى وتلاوة القرآن فإنه روحك في السماء وذكرك في الأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں اللہ تعالیٰ کے تقویٰ کی وصیت کرتا ہوں کیونکہ یہ ہر چیز کی بنیاد ہے، اور تم پر جہاد لازم ہے کیونکہ یہ اسلام کی رہبانیت ہے، اور تم اللہ تعالیٰ کے ذکر اور تلاوتِ قرآن کو لازم پکڑو کیونکہ یہ آسمان میں تمہارے لیے راحت اور زمین میں تمہارے تذکرے کا باعث ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2543]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن أبي سعيد. الروض النضير 2/372، الصحيحة 555.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں