الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2552. أوصيكم بالجار
میں تمہیں پڑوسی (کے حقوق ادا کرنے) کے بارے میں ....
حدیث نمبر: 2548
«أوصيكم بالجار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں پڑوسی (کے حقوق ادا کرنے) کے بارے میں وصیت کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2548]
”میں تمہیں پڑوسی (کے حقوق ادا کرنے) کے بارے میں وصیت کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2548]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الخرائطي في مكارم الأخلاق] عن أبي أمامة. الإرواء 891: حم، طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح