الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2555. أوف بنذرك فإنه لا وفاء لنذر في معصية الله تعالى ....
اپنی نذر پوری کرو، البتہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی پر ....
حدیث نمبر: 2551
«أوف بنذرك فإنه لا وفاء لنذر في معصية الله تعالى ولا فيما لا يملك ابن آدم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی نذر پوری کرو، البتہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی پر مبنی کسی نذر کو پورا کرنا جائز نہیں ہے، اور نہ ہی اس چیز کی نذر ماننا درست ہے جو ابنِ آدم کی ملکیت میں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2551]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن ثابت بن الضحاك. المشكاة 3437.»
قال الشيخ الألباني: صحيح