🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2562. أوما علمت ما أصاب صاحب بني إسرائيل؟ كانوا إذا أصابهم ....
کیا تم نہیں جانتے کہ بنی اسرائیل کے ایک شخص ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2558
«أوما علمت ما أصاب صاحب بني إسرائيل؟ كانوا إذا أصابهم شيء من البول قرضوه بالمقاريض فنهاهم صاحبهم فعذب في قبره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم نہیں جانتے کہ بنی اسرائیل کے ایک شخص کو کیا مصیبت پہنچی؟ وہ ایسے لوگ تھے کہ جب ان پر پیشاب کے چھینٹے پڑ جاتے تو وہ اس حصے کو قینچیوں سے کاٹ ڈالتے تھے۔ پس ان کے ایک ساتھی نے انہیں اس عمل سے منع کیا، تو اسے اس کی قبر میں عذاب دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2558]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن عبد الرحمن بن حسنة. صحيح الترغيب 156: ابن ماجه، حب، ك، ابن أبي شيبة، الحميدي، ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں