🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2566. أول جيش من أمتي يركبون البحر قد أوجبوا وأول جيش ....
میری امت کا پہلا لشکر جو سمندر میں سوار ہو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2562
«أول جيش من أمتي يركبون البحر قد أوجبوا وأول جيش من أمتي يغزون مدينة قيصر مغفور لهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کا پہلا لشکر جو سمندر میں سوار ہو کر جہاد کرے گا، اس نے اپنے لیے جنت واجب کر لی، اور میری امت کا پہلا لشکر جو قیصر کے شہر (قسطنطنیہ) میں غزوۂ کرے گا، اس کی مغفرت کر دی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2562]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أم حرام بنت ملحان. الصحيحة 268.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں