🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2583. أول مسجد وضع في الأرض المسجد الحرام ثم المسجد الأقصى ....
روئے زمین پر سب سے پہلے مسجد حرام بنائی گئی، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2579
«أول مسجد وضع في الأرض المسجد الحرام ثم المسجد الأقصى وبينهما أربعون سنة ثم أينما أدركتك الصلاة بعد فصل فإن الفضل فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”روئے زمین پر سب سے پہلے مسجد حرام بنائی گئی، پھر مسجد اقصیٰ تعمیر کی گئی، اور ان دونوں (کی تعمیر) کے درمیان چالیس سال کا فاصلہ ہے۔ پھر اس کے بعد تمہیں جہاں بھی نماز کا وقت مل جائے وہیں نماز پڑھ لو، کیونکہ فضیلت اسی میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2579]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن هـ] عن أبي ذر. فقه السيرة 82.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں