🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2593. ألا أحدثكم بأشقى الناس رجلين؟ أحيمر ثمود الذي عقر الناقة ....
کیا میں تمہیں لوگوں میں سے دو سب سے زیادہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2589
«ألا أحدثكم بأشقى الناس رجلين؟ أحيمر ثمود الذي عقر الناقة والذي يضربك يا علي على هذه حتى يبل منها هذه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں لوگوں میں سے دو سب سے زیادہ بدبخت آدمیوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ایک قوم ثمود کا سرخ رنگت والا شخص جس نے اونٹنی کی کونچیں کاٹ دی تھیں، اور دوسرا وہ شخص جو اے علی! تمہارے اس (سر) پر ضرب لگائے گا یہاں تک کہ اس (خون) سے یہ (داڑھی) تر ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2589]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن عمار بن ياسر. الصحيحة 1743: حم، ن، في [الخصائص] ، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں