الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2600. ألا أخبركم بالتيس المستعار؟ هو المحل فلعن الله المحل والمحلل ....
کیا میں تمہیں ادھار مانگے ہوئے سانڈ کے بارے میں ....
حدیث نمبر: 2596
«ألا أخبركم بالتيس المستعار؟ هو المحل فلعن الله المحل والمحلل له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں ادھار مانگے ہوئے سانڈ کے بارے میں نہ بتاؤں؟ وہ حلالہ کرنے والا ہے، پس اللہ تعالیٰ نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لیے حلالہ کیا جائے، دونوں پر لعنت فرمائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2596]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ ك] عن عقبة بن عامر. الإرواء 1897.»
قال الشيخ الألباني: حسن