🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2622. ألا أدلكم على ما يمحو الله به الخطايا ويرفع به ....
کیا میں تمہیں وہ اعمال نہ بتاؤں جن سے اللہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2618
«ألا أدلكم على ما يمحو الله به الخطايا ويرفع به الدرجات؟ إسباغ الوضوء على المكاره وكثرة الخطا إلى المساجد وانتظار الصلاة بعد الصلاة فذلكم الرباط فذلكم الرباط فذلكم الرباط»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں وہ اعمال نہ بتاؤں جن سے اللہ تعالیٰ گناہوں کو مٹا دیتا ہے اور درجات بلند فرماتا ہے؟ تکلیف اور ناپسندیدگی کے وقت بھی مکمل وضو کرنا، مسجدوں کی طرف زیادہ قدم اٹھا کر جانا، اور ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا۔ پس یہی رباط (یعنی اصل محاذ پر پہرہ دینا) ہے، یہی رباط ہے، یہی رباط ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2618]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم م ت ن] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 187، مختصر مسلم 133.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں