الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2644. ألا إنما هي أربع: لا تشركوا بالله شيئا ولا تقتلوا ....
سن لو! یہ چار بنیادی باتیں ہیں: اللہ کے ساتھ ....
حدیث نمبر: 2640
«ألا إنما هي أربع: لا تشركوا بالله شيئا ولا تقتلوا النفس التي حرم الله إلا بالحق ولا تزنوا ولا تسرقوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سن لو! یہ چار بنیادی باتیں ہیں: اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراؤ، جس جان کا قتل کرنا اللہ نے حرام کیا ہے اسے ناحق قتل نہ کرو، زنا نہ کرو اور چوری نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2640]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن ك] عن سلمة بن قيس. الصحيحة 1759.»
قال الشيخ الألباني: صحيح