🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2650. ألا تبايعوني على أن تعبدوا الله ولا تشركوا به شيئا ....
کیا تم مجھ سے اس بات پر بیعت نہیں کرو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2646
«ألا تبايعوني على أن تعبدوا الله ولا تشركوا به شيئا وأن تقيموا الصلوات الخمس وتؤتوا الزكاة وتسمعوا وتطيعوا ولا تسألوا الناس شيئا؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم مجھ سے اس بات پر بیعت نہیں کرو گے کہ تم صرف اللہ کی عبادت کرو گے، اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہراؤ گے، پانچوں نمازیں قائم کرو گے، زکوٰۃ ادا کرو گے، (امراء کی بات) سنو گے اور اطاعت کرو گے، اور لوگوں سے کسی چیز کا سوال نہیں کرو گے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2646]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ن] عن عوف بن مالك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں