🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2662. ألا لا يلومن امرؤ إلا نفسه؛ يبيت وفي يده ريح ....
سن لو! انسان کو صرف اپنے آپ کو ہی ملامت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2658
"ألا لا يلومن امرؤ إلا نفسه؛ يبيت وفي يده ريح
غمر"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سن لو! انسان کو صرف اپنے آپ کو ہی ملامت کرنی چاہیے، (وہ اس طرح کہ) وہ رات گزارے اور اس کے ہاتھ پر کھانے کی چکناہٹ اور بدبو باقی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2658]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن فاطمة الزهراء. الترغيب 3/130.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں