🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2664. أيحب أحدكم إذا رجع إلى أهله أن يجد ثلاث خلفات ....
کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرتا ہے کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2660
«أيحب أحدكم إذا رجع إلى أهله أن يجد ثلاث خلفات عظام سمان؟ فثلاث آيات يقرأ بهن أحدكم في صلاته خير له من ثلاث خلفات عظام سمان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرتا ہے کہ جب وہ اپنے گھر لوٹے تو اسے تین بڑی، موٹی اور حاملہ اونٹنیاں ملیں؟ پس تم میں سے کسی کا نماز میں تین آیتیں پڑھنا اس کے لیے تین بڑی، موٹی اور حاملہ اونٹنیوں سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2660]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں