الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2674. إياك والسمر بعد هدأة الرجل فإنكم لا تدرون ما يأتي ....
لوگوں کے سونے کے بعد رات گئے تک باتیں کرنے ....
حدیث نمبر: 2670
«إياك والسمر بعد هدأة الرجل فإنكم لا تدرون ما يأتي الله في خلقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کے سونے کے بعد رات گئے تک باتیں کرنے سے بچو، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ اللہ اپنی مخلوق میں کیا (فیصلہ یا امر) ظاہر فرمانے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2670]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن جابر. الصحيحة 1752.»
قال الشيخ الألباني: حسن