الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2679. إياكم والجلوس على الطرقات فإن أبيتم إلا المجالس فأعطوا الطريق ....
راستوں پر بیٹھنے سے بچو، اور اگر تم بیٹھنے پر ....
حدیث نمبر: 2675
«إياكم والجلوس على الطرقات فإن أبيتم إلا المجالس فأعطوا الطريق حقها غض البصر وكف الأذى ورد السلام والأمر بالمعروف والنهي عن المنكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”راستوں پر بیٹھنے سے بچو، اور اگر تم بیٹھنے پر مجبور ہو ہی جاؤ تو راستے کا حق ادا کرو: نگاہیں نیچی رکھنا، تکلیف دینے سے باز رہنا، سلام کا جواب دینا، نیکی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2675]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 1419.»
قال الشيخ الألباني: صحيح