الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2681. إياكم والدخول على النساء
نامحرم عورتوں کے پاس (تنہائی میں) جانے سے بچو۔
حدیث نمبر: 2677
«إياكم والدخول على النساء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نامحرم عورتوں کے پاس (تنہائی میں) جانے سے بچو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2677]
”نامحرم عورتوں کے پاس (تنہائی میں) جانے سے بچو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2677]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت] عن عقبة بن عامر. غاية المرام 181.»
قال الشيخ الألباني: صحيح