الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2697. أيتكن أرادت المسجد فلا تقربن طيبا
تم عورتوں میں سے جو کوئی مسجد جانے کا ارادہ ....
حدیث نمبر: 2693
«أيتكن أرادت المسجد فلا تقربن طيبا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم عورتوں میں سے جو کوئی مسجد جانے کا ارادہ کرے تو وہ ہرگز خوشبو کے قریب نہ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2693]
”تم عورتوں میں سے جو کوئی مسجد جانے کا ارادہ کرے تو وہ ہرگز خوشبو کے قریب نہ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2693]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن زينب الثقفية. الصحيحة 10931: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح