الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2699. أيكم كانت له أرض أو نخل فلا يبعها حتى يعرضها ....
تم میں سے جس کی کوئی زمین یا کھجوروں کا ....
حدیث نمبر: 2695
«أيكم كانت له أرض أو نخل فلا يبعها حتى يعرضها على شريكه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جس کی کوئی زمین یا کھجوروں کا باغ (کسی کے ساتھ مشترک) ہو تو وہ اسے اس وقت تک فروخت نہ کرے جب تک کہ اسے اپنے شریک پر پیش نہ کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2695]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن جابر. الصحيحة 1401: حم، ابن الجارود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح