🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2702. أيما امرئ قال لأخيه: كافر فقد باء بها أحدهما إن ....
جس شخص نے بھی اپنے (مسلمان) بھائی کو کافر کہا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2698
«أيما امرئ قال لأخيه: كافر فقد باء بها أحدهما إن كان كما قال وإلا رجعت إليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص نے بھی اپنے (مسلمان) بھائی کو کافر کہا تو ان دونوں میں سے ایک اس (کفر) کے ساتھ لوٹا، اگر وہ (جسے کافر کہا گیا) ویسا ہی ہے جیسا اس نے کہا (تو ٹھیک ہے)، ورنہ وہ (کفر کا فتویٰ) اسی کہنے والے کی طرف پلٹ آئے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2698]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ت] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں