الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2710. أيما امرأة سألت زوجها الطلاق من غير ما بأس فحرام ....
جو عورت بغیر کسی شرعی عذر اور مجبوری کے اپنے ....
حدیث نمبر: 2706
«أيما امرأة سألت زوجها الطلاق من غير ما بأس فحرام عليها رائحة الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو عورت بغیر کسی شرعی عذر اور مجبوری کے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے، اس پر جنت کی خوشبو بھی حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2706]
”جو عورت بغیر کسی شرعی عذر اور مجبوری کے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے، اس پر جنت کی خوشبو بھی حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2706]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د هـ ت حب ك] عن ثوبان. الإرواء 2035.»
قال الشيخ الألباني: صحيح