الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2715. أيما إهاب دبغ فقد طهر
جس (مردار کے) چمڑے کو دباغت دے دی جائے (کما ....
حدیث نمبر: 2711
«أيما إهاب دبغ فقد طهر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس (مردار کے) چمڑے کو دباغت دے دی جائے (کما لیا جائے)، تو وہ پاک ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2711]
”جس (مردار کے) چمڑے کو دباغت دے دی جائے (کما لیا جائے)، تو وہ پاک ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2711]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ن هـ] عن ابن عباس. الروض النضير 413، غاية المرام 28.»
قال الشيخ الألباني: صحيح