الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2719. أيما رجل أعمر رجلا عمرى له ولعقبه فهي له ولمن ....
جس شخص نے کسی دوسرے شخص کو کوئی چیز عمریٰ ....
حدیث نمبر: 2715
«أيما رجل أعمر رجلا عمرى له ولعقبه فهي له ولمن يرثه من عقبه موروثة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص نے کسی دوسرے شخص کو کوئی چیز عمریٰ (زندگی بھر کے لیے عطیہ) کے طور پر دی کہ یہ تیرے اور تیری اولاد کے لیے ہے، تو وہ چیز اسی کی ہے اور اس کی اولاد میں سے اس کے وارثوں کی ہے، جو ان میں بطورِ وراثت تقسیم ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2715]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن ابن الزبير. الإرواء 1607.»
قال الشيخ الألباني: صحيح