🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2728. أيما رجل عاهر بحرة أو أمة فالولد ولد زنا لا ....
جس شخص نے کسی آزاد عورت یا لونڈی کے ساتھ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2723
«أيما رجل عاهر بحرة أو أمة فالولد ولد زنا لا يرث ولا يورث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص نے کسی آزاد عورت یا لونڈی کے ساتھ زنا کیا، تو اس سے پیدا ہونے والا بچہ ولد الزنا (زنا کی پیداوار) کہلائے گا، جو نہ (کسی کا) وارث بنے گا اور نہ ہی کوئی اس کا وارث ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2723]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن ابن عمرو. المشكاة 3054.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں