🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2737. أيما عبد أصاب شيئا مما نهى الله عنه ثم أقيم ....
جس بندے نے اللہ کی منع کردہ چیزوں میں سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2732
«أيما عبد أصاب شيئا مما نهى الله عنه ثم أقيم عليه حده كفر الله ذلك الذنب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس بندے نے اللہ کی منع کردہ چیزوں میں سے کسی چیز کا ارتکاب کیا اور پھر اس پر اس (جرم) کی حد قائم کر دی گئی تو اللہ تعالیٰ اس کے اس گناہ کا کفارہ بنا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2732]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن خزيمة بن ثابت. الصحيحة 1755: حم، الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں