🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2743. أيما قوم جلسوا فأطالوا الجلوس ثم تفرقوا قبل أن يذكروا ....
جو لوگ کسی مجلس میں بیٹھے اور انہوں نے دیر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2738
«أيما قوم جلسوا فأطالوا الجلوس ثم تفرقوا قبل أن يذكروا الله تعالى أو يصلوا على نبيه كانت عليهم ترة من الله إن شاء عذبهم وإن شاء غفر لهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو لوگ کسی مجلس میں بیٹھے اور انہوں نے دیر تک بیٹھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے اور اس کے نبی پر درود بھیجنے سے پہلے ہی مجلس برخاست کر دی تو وہ ان کے لیے اللہ کی طرف سے باعثِ حسرت اور نقصان ہوگی، اللہ چاہے تو انہیں عذاب دے اور چاہے تو انہیں معاف فرما دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2738]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 74.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں