🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2746. أيما مسلمين التقيا فأخذ أحدهما بيد صاحبه فتصافحا وحمدا الله ....
جو دو مسلمان آپس میں ملیں، پس ان میں سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2741
«أيما مسلمين التقيا فأخذ أحدهما بيد صاحبه فتصافحا وحمدا الله تعالى جميعا تفرقا وليس بينهما خطيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو دو مسلمان آپس میں ملیں، پس ان میں سے ایک اپنے ساتھی کا ہاتھ پکڑے اور وہ مصافحہ کریں اور مل کر اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کریں، تو وہ اس حال میں جدا ہوں گے کہ ان کے درمیان کوئی گناہ باقی نہیں رہے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2741]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم الضياء] عن البراء. الصحيحة 525.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں