الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2766. الإثمد يجلو البصر وينبت الشعر
اثمد (سرمہ) نگاہ کو روشن کرتا ہے اور (پلکوں کے) ....
حدیث نمبر: 2761
«الإثمد يجلو البصر وينبت الشعر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اثمد (سرمہ) نگاہ کو روشن کرتا ہے اور (پلکوں کے) بال اگاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2761]
”اثمد (سرمہ) نگاہ کو روشن کرتا ہے اور (پلکوں کے) بال اگاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2761]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [تخ] عن معبد بن هوذة2. الضعيفة 3369: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح