🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2777. الاستجمار توٌّ ورمي الجمار توّ والسعي بين الصفا والمروة توٌّ ....
پتھروں سے استنجاء کرنا طاق عدد پر ہے، جمرات کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2772
«الاستجمار توٌّ ورمي الجمار توّ والسعي بين الصفا والمروة توٌّ والطواف توٌّ وإذا استجمر أحدكم فليستجمر بتوٍّ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پتھروں سے استنجاء کرنا طاق عدد پر ہے، جمرات کو کنکریاں مارنا طاق ہے، صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا طاق ہے، اور بیت اللہ کا طواف کرنا طاق ہے، لہٰذا جب تم میں سے کوئی پتھروں سے استنجاء کرے تو اسے چاہیے کہ طاق پتھر استعمال کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2772]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن جابر. خ - استئذان، مختصر مسلم 727.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں