🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2784. الأسنان سواء الثنية والضرس سواء
(دیت یعنی قصاص کے جرمانے میں) تمام دانت برابر ہیں، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2779
«الأسنان سواء الثنية والضرس سواء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(دیت یعنی قصاص کے جرمانے میں) تمام دانت برابر ہیں، سامنے والے دانت اور داڑھ کی دیت ایک جیسی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2779]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن ابن عباس. الإرواء 2277.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں